taanikhan:

مردہ لوگ،
مرگ کا شوق،
پابند زندگی،
آرزوئے موت،
اُداسی مرگ،
تنہائی کا روگ،
اندھیری رات،
روشنی کا خوف
گرجتے بادل ،
طوفان موت
آوارہ رات،
زندگی خاموش،
ہوش بیہوش،
کیفیت سوگ،
تپتے صحرا،
لگ گیا جوگ،

Leave a Reply